the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 31 مارچ (یواین آئی) آئی پی ایل 2021 سیشن کے شروعاتی میچوں کے لئے ممبئی میں موجود دہلی کیپٹلس کے کچھ کھلاڑیوں نے ایک ہفتے کے ضروری کوارنٹین کے بعد منگل کے روز کرکٹ کلب آف انڈیا میں پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا جس میں انہیں اپنے ہنر کی جانچ



کرنے اور آئی پی ایل سے پہلے کھیل حکمت بنانے کا موقع ملا۔

دہلی کیپٹلس کے تجربہ کار بلے باز اجنکیا رہانے اور لیگ اسپنر امت مشرا نے ٹیم کے پہلے پریکٹس سیشن پر اپنے خیالات کے بارے میں بتایا ۔
رہانے نے کہا ،میں نے 20 دن میں پہلی مرتبہ بلے بازی کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.