شارجہ ، 02 اکتوبر (یواین آئی) دہلی کیپٹلس اور کولکتہ نائٹ رائیڈرس (کے کے آر)کے درمیان شارجہ کے چھوٹے میدان میں سنیچر کے روز آئی پی ایل میں چیلنجنگ مقابلے کی امید
ہے۔
شارجہ کا گراؤنڈ دبئی اور ابوظہبی کے مقابلے میں باؤنڈری کے لحاظ سے چھوٹا ہے ، جہاں اب تک بڑے اسکور والے میچ ہوئے ہیں اور دہلی۔
کولکتہ کے میچ میں بھی بڑے اسکور کی توقع ہے۔