: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس 31 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی تیر انداز اور سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی دیپیکا کماری نے پیرس 2024 اولمپک کھیلوں میں بدھ کو خواتین کے انفرادی مقابلے میں
مسلسل دو میچ جیت کر پری کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔ چار بار کی اولمپیئن دیپیکا نے آج لیس انولیڈیز میں راؤنڈ آف 32 میں نیدر لینڈ کے تیر انداز کو مکٹی روفن کو 6-2 سے شکست دی۔