: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوہاٹی، 3 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان کے کپتان روہت شرما نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں دلچسپ جیت کے بعد کہا ہے کہ ڈیتھ اوورز میں گیند
بازی ہندوستان کے لیے تشویش کی بات نہیں ہے، لیکن ٹیم کو اس میں بہتری لانے کی ضرورت ہے اتوار کو یہاں کھیلے گئے میچ میں ہندوستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 237 رنز بنائے۔