the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جوہانسبرگ، 19 نومبر (یو این آئی) مسٹر 360 ڈگری کے نام سے مشہور جنوبی افریقہ کے بہترین بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرح کے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
اس سے رائل چیلنجرز بنگلورسمیت تمام فرنچائزی ٹی -20 لیگ کے ساتھ ان کی وابستگی ختم ہوجائے گی، 2018 میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے ڈی ویلیئرز



لیگ کرکٹ کھیل رہے تھے۔

ڈی ویلیئرز نے ٹویٹر پر اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ "یہ ایک ناقابل یقین سفر رہا ہے، لیکن میں نے تمام کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، میں نے اپنے بھائیوں کے ساتھ خوب انجوائے کیاہے، میں نے خالص خوشی اور جوش و جذبے کے ساتھ کرکٹ کھیلا ہے، اب 37 سال کی عمر میں وہ لو اتنی تیزنہیں جلتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.