the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 15 ستمبر (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کاک کوسری لنکا کے خلاف کولمبو میں منگل کو جیت کے ساتھ اختتام پذیر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کارکردگی کی بدولت آئی سی سی کی جانب سے بدھ کے روز جاری کردہ ٹی 20 بلے بازی رینکنگ میں کافی فائدہ ہوا ہے ڈی کوک تین میچوں کی اس سیریز میں 153 رن بناکر ٹاپ اسکورر رہنے کے بعد چارمقامات کے فائدے سے



کیرئر کے بہترین آٹھویں مقام پر پہنچ گئے ہیں۔
منگل کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں انہوں نے 46 گیندوں پر 59 رنز کی ناقابل شکست نصف سنچری اننگ کھیلی تھی اور ٹیم کو 10 وکٹوں کی فتح سے ہمکنار کیاتھا۔
یہ پہلا موقع ہے جب ڈی کوک ٹی 20 بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ 10 میں آئے ہیں، حالانکہ ون ڈے اور ٹیسٹ میں ان کے کیریئر کی بہترین پوزیشنیں بالترتیب تیسری اور چھٹی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.