the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
xنئی دہلی ، 24 مئی (یواین آئی ) دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے روز ڈرگ کنٹرولر جنرل آٖف انڈیا (ڈی سی جی آئی) کو کووڈ۔
19 دواؤں کی ذخیرہ اندوزی کی جانچ کرنے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر سےاتنی بڑی مقدار میں کورونا کے علاج کی دوا فیبی فلو کی خرید اری اور تقسیم کرنے



کے سلسلے میں پوچھ گچھ کےلئے کہاہے۔

جسٹس وپن سنگھ اور جسٹس جسسمیت سانگھی کی ڈویژن بنچ سابقہ کرکٹر گوتم گمبھیر اور عام آدمی پارٹی کے ممبران اسمبلی پریتی تومر اور پروین کمار کے خلاف وبا کے دوران مبینہ طور پر دواؤں کی ذخیرہ اندوزی کرنے کے الزامات کے سلسلے میں دائر عرضی کی سماعت کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.