: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
اسپورٹس ڈیسک/یکم جنوری(ایجنسی) ہندوستان ٹینس کے 119 سال پرانے ڈیوس کپ میں جمعہ -ہفتہ کواٹلی سے کھیلے گا، کوالیفائنگ دور کے پہلے راؤنڈ میں کولکتہ کے کلکتہ ساؤتھ کلب میں ہندوستانی ٹیم اپنا چیلنج
پیش کرے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک پانچ مقابلے کھیلے گئے ہیں، ان میں ہندوستانی ٹیم صرف ایک میں ہی جیت درج کرپائی ہے، اسے پچھلی جیت اسی میدان پر 1985 میں ملی تھی، وہیں اٹلی نے 1928/1952/1958 اور 1998 میں جیت درج کی تھی-