: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر چوٹ لگنے کی وجہ سے بھارت کے خلاف دہلی میں جاری دوسرے
ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ وہ پہلے دن بیٹنگ کرتے ہوئے زخمی ہوئے جب آسٹریلوی بولنگ کر رہے تھے۔ میٹ رینشا کو ٹیسٹ کے لیے وارنر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔