: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن/29مئی(ایجنسی) آسٹریلیا کے معطل کرکٹر ڈیوڈ وارنر اور کیمرن بین کرافٹ بال ٹیمپرنگ معاملےکے بعد جولائی میں ہونے والی ناردرن ٹیریٹیری اسٹرائک لیگ سے کرکٹ کے میدان پر پھر سے واپسی کرنے جارہے ہیں۔
جنوبی افریقہ کے دورے میں
کیپ ٹاؤن ٹسٹ کے دوران گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے قصوروار پائے گئے وارنر، بین کرافٹ اور اسٹیون اسمتھ پر پابندی لگادی گئی تھی۔ حالانکہ ان کھلاڑیوں کو کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے قومی اور ریاستی سطح کی ٹیموں سے بین کیا ہے لیکن ان پر گھریلوقومی اور بین الاقوامی لیگوں میں کھیلنے پر پابندی نہیں ہے۔