جند ، 25 مئی (یو این آئی) خاتون پہلوان و نیش پھوگاٹ نے جمعرات کو کہا کہ جب وہ تمغہ لے کر آئیں تو انہیں لگا کہ یہاں بیٹیوں کی بہت عزت کی جاتی ہے، لیکن اب حالت یہ ہے کہ وہ سڑکوں پر بیٹھی ہوئی ہیں اور کوئی
ان کا پرسان حال نہیں ہے۔
ونیش یہاں چند۔ فروانہ قومی شاہراو کے کھنکر ٹول پلازو پر کسان پنچایت میں آئی تھی۔ پنچایت میں و نیش کے علاوہ بجرنگ پونیا، دیگر پہلوان، سابق گورنر ستیہ پال ملک وغیرہ موجود تھے۔