ملبورن ، 06 فروری (یواین آئی) ڈینیل میدویدیف نے جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو کو تین سیٹوں کے جدوجہد میں سنیچر کو 3-6 ، 6-3، 7-5 سے شکست دے کر روس کو اے ٹی پی کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے
فائنل میں پہنچا دیا۔
روس نے جرمنی کو 2-1 سے شکست دی۔
اس سے قبل روس کے آندرے روبلف نے جرمنی کے جان لینارڈ اسٹروف کو 3-6 6-1 6-2 سے شکست دے کر روس کو 1-0 کی برتری دلادی تھی۔