the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
بارسلونا، 23 نومبر (ایجنسی) دنیا میں 95 ویں درجہ بندی کے مرد ڈبلز کھلاڑی اٹلی کے Daniele Bracciali ڈینیل براسيالي پر ٹینس میچوں میں فکسنگ کا مجرم پائے جانے کے بعد کھیل سے زندگی بھر کی پابندی اور



ڈھائی لاکھ ڈالر کے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

ٹینس انٹگرٹي یونٹی نے یہ اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 40 سال کے ڈینیل کو اپریل 2011 میں اسپین میں ہوئے اے ٹی پی ورلڈ ٹور 500 ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا مجرم پایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.