جوہانسبرگ ، 04 جنوری (یواین آئی) جنوبی افریقہ نے سلامی بلے باز ڈین ایلگر (127) کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا کے خلاف دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پیر کے روز
پہلی اننگز میں302 رنز بنا کر 145 رنز کی اہم برتری حاصل کرلی۔
سری لنکا نے پہلی اننگز میں 157 رنز بنائے تھے۔
جنوبی افریقہ نے ایک وکٹ پر 148 رنز سے آگے کھیلنا شروع کیا ۔