: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر22جون،(یو این آئی)ڈلگیٹ پریمئر لیگ کا افتتاحی میچ جمعرات کو ٹی آر سی کرکٹ گراﺅنڈ ڈلگیٹ سری نگر میں کھیلا گیا اس موقع پر معزز مہمانوں کے علاوہ شائقین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی جو اس
میچ سے لطف اندوز ہوئے اطلاعات کے مطابق ڈلگیٹ پرائمر لیگ کا افتتاحی میچ جمعرات کے روز سری نگر کے ٹی آر سی کرکٹ گراونڈ میں کھیلا گیا ، میچ میں معزز مہمانوں کے ساتھ ساتھ کرکٹ شائقین کا پرجوش اجتماع بھی دیکھا گیا۔