: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گولڈ کوسٹ/7اپریل(ایجنسی) ہندوستان کی ایل سریتا دیوی (60 کلوگرام)، منوج کمار (69) اور حسام الدین محمد (56) نے سنیچر کو اپنے اپنے راؤنڈ 16 مقابلے جیت کر 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں کے مکے
بازی مقابلے کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
سریتا، منوج اور حسام الدین کوارٹر فائنل میں پہنچ کر تمغہ یقینی بنانے سے ایک قدم دور رہ گئے ہیں۔ اگر وہ سیمی فائنل میں پہنچتے ہیں تو ان کے لئے کم سے کم کانسے کا تمغہ تو یقینی ہوہی جائے گا۔