گولڈ کوسٹ/7اپریل(ایجنسی) جوشنا چنپا Joshna Chinappa کی خاتون کوارٹر فائنل
میں سنیچر کو شکست کے بعد 21 ویں دوولت مشترکہ کھیلوں کے اسکوئش مقابلہ کے سنگل زمرے میں ہندستانی چیلنج ختم ہوگیا۔
جوشنا کو نیوزی لینڈ کی جوئیل کنگ نے 0-3 سے شکست دی۔
کیوی کھلاڑی نے 31 منٹ میں یہ مقابلہ 5-11، 6-11 ، 9-11 سے جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔