: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی، 02 جنوری (یو این آئی) آسٹریلیائی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹیسٹ کرکٹ کی مقبولیت میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے کمنز نے سڈنی میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے تیسرے ٹیسٹ سے
قبل نامہ نگاروں کو بتایا کہ ٹیسٹ کرکٹ کی مقبولیت میں گراوٹ اتنا ڈرامائی نہیں جتنا کہ کبھی کبھی اس کے بارے میں بات کی جاتی ہے انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ 10 یا 20 سالوں میں یہ اب کی نسبت زیادہ مضبوط ہو جائے گا۔