ماسکو/10جولائی(ایجنسی) فیفا فٹبال ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں بڑی فتح کے باوجود کروشین فٹبال فیڈریشن نے اپنی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کو معطل کردیا ہے، یہ کارروائی ایسے وقت ہوئی جب ٹیم کو ا نگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل جیسا میچ کھیلنا ہے ۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">میچ کے دوران کروشین فٹبالر نے گول ہونے پر یوکرین کا نعرہ مارا اور وہاں کے کلب ڈینامو کو یاد کیا، جس پر اسسٹنٹ کوچ نے بھی ایسی ہی بات کی۔
فیفا نے فٹبالر کو تو وارننگ جاری کرکے معاملہ لپیٹ دیا تھا، تاہم کروشین اسسٹنٹ کوچ معطلی سے نہ بچ سکے۔