the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لسبن/ 13 نومبر (ایجنسی) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانوں رونالڈو چوتھی بار باپ بننے کی خوشی محسوس کررہے ہیں۔
ان کی محبوبہ جیارجینا روڈرنگ کے یہاں ایک بیٹی کی ولادت ہوئی ہے جس کا نام الانا مارٹن رکھا گیا ہے۔




nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">32سالہ رونالڈو نے ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے سات سالہ بڑے بیٹے کرسٹیانو جونیئر اور اہلیہ کے ساتھ اسپتال میں نظر آرہے ہیں۔

رونالڈو اور اسپین کی ماڈل Georgina Rodriguez کو ڈیٹ کررہے ہیں دونوں کی اب تک شادی نہیں ہوئی ہے -
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.