بارسلونا ، 22 جنوری (ایجنسی) پرتگال کے فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو ٹیکس فراڈ کیس میں 23ماہ قید کی سزا سے بچنے کے لئے 2کروڑ 16لاکھ ڈالر جرمانہ ادا کرنے کے معاہدے پر رضامند ہوگئے ہیں ۔
رونالڈو اپنی ہسپانوی منگیتر Georgina Rodriguez کا ہاتھ تھامے مسکراتے ہوئے عدالت سے باہر آئے اور اپنے پرستاروں کو آٹوگراف دے کر بلیک وین میں سوار ہوکر چلے گئے۔ یو وینٹس کے 33سالہ اسٹرائیکر نے مقدمے کے تصفیے کے لئے 2کرورڑ 16لاکھ ڈالر جرمانہ ادا کرنے کے عوض معطل قید کی سزا قبول کرنے پر راضی ہوگئے، جس کے بعد رونالڈو کو جیل نہیں جانا پڑے گا۔
src="https://s.abcnews.com/images/International/cristiano-ronaldo1-gty-ml-190122_hpEmbed_3x2_992.jpg" alt=" Juventus' forward and former Real Madrid player Cristiano Ronaldo leaves with his girlfriend Georgina Rodriguez to after a court hearing for tax evasion in Madrid Jan. 22, 2019.
" style="max-width: 100%; border-style: none; width: 788.656px; font-family: " eb="" garamond",="" serif;="" font-size:="" 22px;="" text-align:="" start;"="">