the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 16اکتوبر(یو این آئی)آئی او سی کی رکن محترمہ نیتا ایم امبانی نے کہا کہ لاس اینجلس 2028 کے اولمپک گیمز میں کرکٹ کی شمولیت ایک خوش آئند قدم ہے اس فیصلے سے دنیا میں اولمپک تحریک کے لیے نئی دلچسپی اور بہت سے نئے مواقع پیدا ہوں گے



ممبئی میں 141ویں آئی او سی سیشن میں کرکٹ کو بطور اولمپک کھیل کے باضابطہ شمولیت پر بات کرتے ہوئے، محترمہ نیتا امبانی نے کہا، "آئی او سی کی رکن، ایک قابل فخر ہندوستانی اور کرکٹ کے مداح کے طور پر، مجھے خوشی ہے کہ آئی او سی کے اراکین نے لاس اینجلس کو ووٹ دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.