the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لاہور/14جون(ایجنسی) پاکستان کے معروف سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی جانب سے گزشتہ ہفتے اپنے گھر میں 6 سالہ بیٹی اور ایک شیر کی تصویر ٹوئیٹ کرنے کے بعد سندھ کے محکمہ وائلڈ لائف نے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔

خیال رہے کہ شاہد آفریدی



نے رواں ماہ 9 جون کو اپنی ایک ٹوئیٹ میں 2 تصاویر شیئر کی تھیں، جن میں سے ایک تصویر میں وہ ہرن کے بچے کو دودھ پلاتے نظر آئے۔

جب کہ دوسری تصویر میں ان کی 6 سالہ بیٹی اپنے گھر میں خوش دکھائی دی، تاہم اس تصویر میں ایک شیر بھی دکھائی دے رہا تھا، جو کسی پنجرے میں قید ہونے کے بجائے فرش پر آزاد بیٹھا دکھائی دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.