: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہرادون، 30 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کرکٹر رشبھ پنت جمعہ کی صبح اتراکھنڈ کے ہریدوار ضلع کے روڑکی میں سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے حادثہ کار کے
ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد پیش آیا جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی انہیں زخمی حالت میں دہرادون کے میکس اسپتال لایا جا رہا ہے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ان کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ہے۔