the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
کولکتہ/28جولائی(ایجنسی) پچھلے دنوں کرکٹر منوج تیواری نے بی سی سی آئی کو انتخابی عمل پر ناراضگی ظاہر کی تھی، دلپ ٹرافی ، انڈیا اے ٹیم اور بی ٹیم کے لیے انکا سلیکشن نہیں کیا گیا تھا، جسکے بعد انکا غصہ سوشل میڈیا پر دیکھا، انہوں نے اپنی ناراضگی ٹیوٹر پر ظاہر کی، سوشل میڈیا پر ناراضگی ظاہر کرنے کے بعد بی سی سی آئی نے انہیں بنگال ٹیم کے لیے کپتان بنا دیا ہے، منوج تیواری 19-2018 میں بنگال کی طرف سے گھریلو سیزن میں کپتانی کریں گے-


How many batsmen are there in the history of Indian cricket who has an average of 100 plus in the Vijay Hazare and Deodhar trophy both in the same year ??

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.