the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18جولائی (ایجنسی) محمد سمیع کے بعد کرکٹر عرفان پٹھان کی ایک فیس بک پوسٹ لوگوں کے نشانے پر آ گئی ہے، جس کی وجہ سے عرفان سوشل میڈیا پر troll ہو گئے ہیں، لوگوں نے انہیں کافی بھلا برا سنا دیا ہے.
دراصل، اتوار کو عرفان پٹھان نے بیوی صفا بیگ کے ساتھ فیس بک پر ایک تصویر شیئر کی اور کیپشن دیا۔
جس کے بعد کچھ لوگ اسے دیکھ کر بھڑک گئے اور عرفان کو خوب کھری کھری سنائی. تصویر میں مسز عرفان نے اپنا چہرہ ڈھنکا ہوا تھا.

لوگوں نے تصویر کی مذمت کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ عرفان یہ تصویر غیر اسلامک ہے. آپ کو اپنی بیوی کو ہمیشہ ہی ڈھک کر رکھنا چاہئے، ایک مسلمان ہونے



کے ناطے اس کا ہاتھ اور چہرہ چھپا ہونا چاہئے.

بہت سے لوگوں نے کہا کہ آج ہاتھ اور چہرے کو کھلا رکھا ہے، کچھ دنوں کے بعد حجاب پہننا بھی بھول جائیں گی. کئی لوگوں نے کہا کہ اس طرح کی تصویر ڈال کر اسلامک مذہب کا مذاق بنانا ہے. تو کچھ کا کہنا ہے کہ عرفان کی یہ تصویر غیر اسلامک ہے، کیونکہ اس میں ان کی بیوی کا نصف چہرہ دکھائی دے رہا ہے اور انہوں نے ناخن پر نیل پالش بھی لگائی ہوئی ہے.

فیس بک پر اس طرح کے تبصرہ آنے کے بعد عرفان نے ٹویٹر پر دوبارہ وہی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹرولرس کو کرارا جواب دیا، تصویرشیئر کرتے ہوئے عرفان نے لکھا کہ- کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.