the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی،10اگسٹ (ایجنسی) بالی ووڈ انڈسٹری میں کھیل کی دنیا پر فلمیں بنتی رہتی ہیں اور خاصی سرخیوں میں بھی رہی ہیں. خواتین کرکٹ ٹیم کے کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے کے بعد کرکٹر بھی اسٹار بن چکی ہیں اور ہر کوئی ان کھلاڑیوں کے بارے میں بہت کچھ جاننا چاہتا ہے.

میڈیا ذرائع کے مطابق کرکٹر ہرمن پریت کا خیال ہے کہ اگر عورت کرکٹروں پر فلم بنتی ہے تو ان کے کردار کے لئے دیپکا پادوکون سب سے بہتر ہیں اور دیپکا ان کے کردار کو اچھے سے ادا کر سکتی ہیں.



18px;="" text-align:="" start;"="">
میڈیا ذرائع کے مطابق ایک اخبار کو انٹرویو میں ہرمن پریت نے بتایا کہ انگلینڈ میں ہوئے اس سال ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد انہیں لوگ پہچاننے لگے ہیں اور جہاں بھی وہ جاتی ہیں، سیلفی کے لئے لوگ بھیڑ لگا دیتے ہیں.

ہرمن پریت سے پوچھا گیا ان رول میں کون اداکارہ فٹ ہوگی تب ہرمن پریت نے دیپکا کے نام لیا اور کہا کہ دیپکا ان کے کردار کو اچھے سے ادا کریں گیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.