: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 اکتوبر(یو این آئی) گوناگوں ذائقوں سے لبریز چاکلیٹ کے لئے مشہورآئی ٹی سی لمیٹڈ کے گھریلو لگژری چاکلیٹ برانڈ فیبلے نے اپنے صارفین کے منفرد کلکشن پیش کیا ہے فیبلے ون ارتھ کی لانچنگ تقریب میں
کھیل اور دنیائے کرکٹ کی معروف شخصیات نے شرکت کی ون ارتھ کلکشن کو کرکٹر دنیش کارتک، پاکستانی کرکٹ کوچ سابق کرکٹر وقار یونس، آسٹریلوی کرکٹ کمنٹیٹر لیزا اسٹالیکر اور آسٹریلیا کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان نے لانچ کیا۔