نئی دہلی، 14 نومبر (یو این آئی) سابق ہندوستانی کپتان راہل دراوڑ نے کرکٹ کو اولمپک میں شامل کئے جانے کی وکالت کی ہے۔
ڈراوڑ نے کتاب ’اے نیو اننگز‘
کے لانچ کے لئے جمعہ کو منعقدہ ووچوول سیمینار میں کہا کہ کرکٹ کو اولمپک میں شامل کیا جانا چاہیے، یہ کھیل کے لئے اچھا ہوگا۔
کرکٹ 1900 کے بعد سے اولمپک کا حصہ نہیں ہے۔