the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 مئی (یو این آئی) یوں تو ہندستانی کرکٹ ٹیم میں کبھی بھی آل راؤنڈرزکی کمی نہیں رہی  ہمیشہ سے ہی بہترین آل راؤنڈرز نے ٹیم کی کامیابی کے لئے نمایاں کارکردگی پیش کیں ان چنندہ آل راؤنڈرزمیں ایک مشہور نام روی شاستری کا بھی آتا ہے  روی شاستری یوں تو کسی تعارف کے محتاج نہیں ، جنہوں نے اپنی کول بلے



بازی اور نپی تلی گیند بازی کی بدولت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

روی شاستری سال 1981 سے 1992 تک ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں میں ہندوستانی ٹیم کےرکن رہے۔
انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بائیں ہاتھ کے گیند باز کی حیثیت سے شروع کیا اور بعد میں وہ آل راؤنڈر کی حیثیت سے ٹیم میں وقتاً فوقتاً حیرت انگیز مظاہرے کرتے رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.