نئی دہلی، 2 جولائی (یو این آئی) ہندستان کے ہرفن مولا اسپن گیند باز ہربھجن سنگھ عرف بھجی کے نام سے کون واقف نہیں ہے۔
ہربھجن سنگھ ہندستانی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ گیند باز رہے
چکےہیں۔
کئی ایسے نازک موقعوں پر ہندستانی ٹیم کو بحران سے نکالنے میں ہربجھن سنگھ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جب انہوں نے اپنی کمال کی گیند بازی سے ہندستان کو فتح دلائی۔