the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 09 اکتوبر (یو این آئی) 37 سال کے طویل وقفے کے بعد 1983 میں ہندستان کو ایک روزہ ورلڈ کپ چمپئن بنانے والے کپتان کپل دیو اپنے ایک مداح راجیش گپتا کے ہاتھوں ورلڈ کپ کا فائنل ٹکٹ دیکھ کر بہت جذباتی ہو گئے اور انہوں نے مداح کو مشورہ دیا کہ یہ بیش قیمت ہے اسے سنبھال کر رکھنا۔

راجیش گپتا کے



پاس 1983 کے ورلڈ کپ کے فائنل کا ٹکٹ ہے جو انہوں نے خود کپل دیو کو دکھایا تھا اور اس آل راؤنڈر نے اس ٹکٹ پر اپنے دستخط کردیئے ہیں۔
راجیش اپنے دور میں دہلی کے سینٹ اسٹیفن کالج کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہوا کرتے تھے اور وہ فاسٹ بولر سنیل والسن اور آل راؤنڈر کیرتی آزاد کو جانتے تھے جو 1983 میں ورلڈ کپ اسکواڈ کے ممبر تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.