the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شارجہ ،27 اکتوبر (یو این آئی)کنگز الیون پنجاب کے خلاف آٹھ وکٹوں سے ہارنے کے بعد کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان ایون مورگن نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم متواتر وقفے سے وکٹیں گنواتی رہی اس لئے وہ بڑا



اسکور نہیں کرسکے کولکتہ نے 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے تھے۔
پنجاب نے دو وکٹیں گنوا کر ہدف حاصل کرلیا۔
اس میچ میں عمدہ کارکردگی کے سبب کرس گیل کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.