: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23اکتوبر(ایجنسی) آل راؤنڈر corey-anderson کوری اینڈرسن اور بلے باز glenn-phillips گلین فلپس پاکستان کے خلاف آئندہ ٹی 20 سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم میں شامل
کیا گیا ہے. دونوں کھلاڑی متحدہ عرب امارات میں نیوزی لینڈ-اے ٹیم کا حصہ ہیں. یہ دونوں پاکستان کے خلاف باقی بچے دو ونڈے میچ کھلیں گے، اسکے بعد اہم ٹیم میں شامل ہونگے.