the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14مارچ(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے لیے شاندار مظاہرہ کررہے محمد سمیع ایک بار پھر مشکلوں میں ہے، ہندوستانی گیندباز کے خلاف چارج شیٹ داخل کی گئی ہے، نیوز ایجنسی کے مطابق ان پر آئی پی سی کے سیکشن 498A کے تحت جہیز  ہراسانی اور 354 اے، کے تحت جنسی ہراسانی کا معاملہ درج کرایا گیا ہے، چارشیٹ داخل



ہونے کے  ساتھ ہی سمیع کے ورلڈ کپ کی امیدوں پر بھی خطرہ ہے.
28 سال کے محمد سمیع پر یہ سارے الزام انکی بیوی حسین جہاں نے لگائے ہیں، انہوں نے  الزام پچھلے سال لگائے تھے، حسین جہاں کا یہ بھی الزام ہے کہ سمیع میچ فکسنگ میں شامل ہوسکتے ہیں، حالانکہ بورڈ نے جانچ کے بعد فکسنگ کے الزام سے انہیں کلین چٹ دے دی تھی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.