: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 ستمبر (ایجنسی) کانگریس نے ممتاز کرکٹ کھلاڑی مہندر سنگھ دھونی کو پدم بھوشن کے لئے نامزد کیے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے آج کہا کہ اس اعزاز
کے حقدار ہیں۔ کانگریس ترجمان راجیو شکلا نے پریس کانفرنس میں نامہ نگاروں کے سوال پر کہا کہ مہندر سنگھ دھونی بہت باصلاحیت کھلاڑی ہیں۔ ان کی قیادت میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے دو عالمی کپ سمیت کئی اعزازات حاصل کیے ہیں۔