حیدرآباد21مارچ (یواین آئی) ہیروانڈیا سوپر لیگ میں حیدرآبادی فٹبال ٹیم کی کامیابی پر تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے مبارکباد دی۔
حیدرآباد نے
پہلے انڈین سوپر لیگ ٹائٹل کو کیرالا بلاسٹرٹیم کو شکست دیتے ہوئے حاصل کیا۔
حیدرآبادی ٹیم نے پنالٹی شوٹ کے ذریعہ گوا کے فتوردااسٹیڈیم میں منعقدہ میچ میں کیرالا کو شکست دی۔