the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی3 ستمبر(یو این آئی) ریلائنس فاونڈیشن کی بانی نیتا ایم امبانی نے پیرس میں جاری پیرا لمپکس گیمز میں تمغے جیتنے والے بھارتی کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے اپنے مبارکبادی کے پیغام میں محترمہ نیتا امبانی نے کہا ’’ ہندوستانی کھلاڑی پیرس پیرا اولمپک گیمز میں ملک کا سر فخر



سے بلند کر رہے ہیں  نتھیا سیون، سمیت انٹیل، شیتل دیوی، راکیش کمار، سوہاس یتھیراج، تھلسیمتی مروگیسن، منیشا رامداس، نتیش کمار، یوگیش کتھونیا، نشاد کمار، پریتھی پال، اور روبینہ فرانسس کو آپ کی شاندار تمغہ جیت پر مبارکباد! آپ کے شاندار سفر اور فتوحات انسانی روح کی لچک کی روشن مثال ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.