: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 3 مارچ (یو این آئی) چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 42 رن بنانے والے اکشر پٹیل کا ماننا ہے کہ ویسٹ انڈیز میں ون ڈے میچ میں اچھی بلے بازی کرنے اور ٹیم کو فتح سے
ہمکنار کرنے کے بعد ان کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے اکشر نے کہا “بارڈر-گواسکر ٹرافی کے بعد یا ویسٹ انڈیز میں ون ڈے میچ جیتنے کے بعد، میرا اعتماد بڑھ گیا تھا۔