the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی،9جنوری(ایواین آئی) آسٹریلیا کے تیز گیند بازجوزہیزل ووڈ نے انٹرنیشنل وکٹوں کی اپنی ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔

جوز ہیزل ووڈ نے انٹرنیشنل وکٹوں کی ٹرپل سنچری کا سنگ میل ہندوستان کے خلاف جاری تیسرے سڈنی ٹسٹ کی پہلی اننگزمیں ٹیم انڈیا کے اوپنر روہت شرما کو شکار بناکر عبور کیا، وہ اب تک



ٹسٹ میں 203، ونڈے میں 88 اور ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل مقابلوں میں 9 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں،جمعرات کو ان کی 30 ویں سالگرہ بھی تھی۔

خیال رہے آسٹریلیا کی جانب سے 300یا اس سے زیادہ ٹسٹ وکیٹیں حاصل کرنے والے شین وارن، گلین میک گراتھ، نیتھن لیون،ڈینس للی،مشیل جانسن،بریٹ لی کے بعد جوش ہیزل ووڈ ساتویں گیند بازہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.