the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 3فروری (یو این آئی) چھ بار کی عالمی چیمپن خاتون مکہ باز ایم سی میری کوم، بیدمنٹن کی پہلی ہندستانی عالمی چیمپئن پی وی سندھو، ایشیائی اور دولت مشترکہ کھیلوں کی سونا تمغہ یافتہ پہلوان ونیش فوگاٹ، اسٹا رفراٹا رنر دوتی چند اور پیرا بیدمنٹن چیمپئن مانسی جوشی کوبی بی سی نے سال کی بہترین ہندستانی کھلاڑی ایوارڈ کے لئے



نامزد کیا ہے۔

بی بی سی نیوز ہندستانی زبانوں کی سربراہ روپا جھا اور بزنس ڈیولپمنٹ ایشیا پیسفک سربراہ اندوشیکھر سنہا نے پیر کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔
بی بی سی انڈین اسپورٹس وومین آف دی ایئر ایوارڈ پہلی بار شروع کیا گیا ہے اور فاتح کھلاڑی کو آٹھ مارچ کو ایک شاندار تقریب میں یہ ایوارڈ دیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.