گولڈ کوسٹ/9اپریل(ایجنسی) كندامبي سری کانت اور سائنا نہوال کی کمال کارکردگی کی بدولت ہندستان نے گزشتہ دو مرتبہ کے چمپئن ملائیشیا کو پیر کو 3۔
1 سے شکست دے کر 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں کی مکسڈ ٹیم بیڈمنٹن مقابلہ کا طلائی تمغہ جیت لیا۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
ہندوستان کا ان کھیلوں میں یہ 10 واں گولڈ میڈل ہے۔ اس کے بعد دنیا کے دوسرے نمبر کے کھلاڑی كندامبي سری کانت نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔