گولڈ کوسٹ/5اپریل(ایجنسی) پی گروراجا نے 21ویں کامن ویلتھ کھیلوں کے پہلے دن جمعرات کو مردوں کے 56 کلوگرام زمرے میں چاندی کا تمغہ جیت کر ہندوستان نے اپنا کھاتہ کھول دیا ۔
text-align: start;">25 سالہ گرو راجا نے کھیل کے پہلے ہی دن اپنے 56 کلوگرام زمرے میں کل 249 کلوگرام وزن اٹھاکر فائنل میں دوسرا مقام حاصل کیا اور چاندی کے تمغے پر قبضہ جمالیا۔ یہ ہندوستانی کھلاڑیوں کا انفرادی طور پر سب سے شاندار مظاہرہ بھی ہے۔