: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 اگست(یو این آئی) ایشیا میں گیمنگ برادری اور دانشورانہ املاک کا سرکردہ ایکوسسٹم امپاورس نے ہندوستان میں اسپورٹ کے فروغ کے لےے ہندوستانی کی معروف غیر بینکنگ مالیاتی کمپنی ڈی ایم
آئی فائنانس کے ساتھ شراکت کی ہے دونوں کمپنیاں مشترکہ طورپر ترقیات کو بڑھاوا دیں گی اور ہندوستان میں گیمرس کے لئے اسپورٹس انٹلکچول پروپرٹیز (آئی پی)اور ڈاٹا ڈرائیون پروڈکٹ او رخدمات کی ایک سیریز لانچ کریں گی۔