the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،2 جون (ذرائع) تلنگانہ حکومت نے ہندوستانی باکسر نکہت زرین کو ترکی کے استنبول میں گذشتہ ہفتہ خواتین کے عالمی باکسنگ مقابلوں میں عالمی چیمپئین بنے اور سونے کا تمغہ حاصل کرنے پر 2کروڑ روپے رقمی انعام کا اعلان کیا تھا، اعلان کے مطابق آج نکہت زرین اور شوٹر ایشا سنگھ کو دو کروڑ کا



انعامی چیک منگل کے روز پبلک گارڈن میں منعقد تلنگانہ کے یوم تاسیس کی تقریب میں حوالے کیا-
انعامات کا اعلان یوم تاسیس کی تقریبات کے موقع پر وزیر اعلیٰ کے دفتر نے کیا تھا۔
نکہت کو زرین کو انعام کے ساتھ حیدرآباد کے بنجارہ ہلز یا جوبلی ہلز کے کسی مقام پر مکان کی اراضی بھی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.