the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ڈھاکہ، 27 دسمبر (یو این آئی) لیجنڈری کرکٹر کرس گیل بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے 2022 سیزن میں فارچون باریشل فرنچائزی کے لیے کھیلیں گے۔

گیل کے علاوہ فرنچائزی نے ویسٹ انڈیز کی تیزگیندبازی جوڑی عبید میکائے



اورالزاری جوزف اور سری لنکا کے وکٹ کیپر نیروشن ڈکویلا کوبھی بطور غیر ملکی کھلاڑی سائن کیا ہے۔
فارچیون باریشل نے اس سے قبل بنگلہ دیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن، مجیب الرحمان اور دانوشکا گناتیلکا کے ساتھ قرار کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.