: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14اگسٹ(ایجسنی) اگر آپ دی یونیورس باس کرس گل کے مداح ہیں تو آج آپ کو انکا کھیل دیکھنے کی ہر کوشش کرنی چاہیئے- ویسٹ انڈیز کے کرس گل آج (14 اگسٹ) اپنا آخری انٹرنیشنل میچ کھیلنے جارہے ہیں- انہوں نے آئی سی سی ورلڈ کپ سے پہلے ہی یہ اعلان کردیا تھا کہ وہ ہند-ویسٹ انڈیز سیریز کے بعد اس کھیل کو الوداع کہہ
دیں گے- ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کھیلی جاچکی ہے- چہارشنبہ کو ونڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ ہے- اسکے بعد ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی- کرس گل کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے- واضح ہے کہ تیسرا ونڈے کھیلے جانے کے ساتھ ہی گل کا انٹرنیشنل کیرئیر بھی تھم جائے گا- وہ آئی پی ایل جیسی ٹی 20 لیگ کھیلتے رہیں گے-