سڈنی، 03 دسمبر (ایجنسی) ونڈيز کرکٹر Chris Gayle کرس گیل کو پیر کو آسٹریلوی عدالت سے خاتون کے ساتھ جنسی استحصال کے ایک ہتک عزت کیس میں بڑی کامیابی ہاتھ لگی اور قانونی جنگ
جیتنے کے ساتھ انہیں تین لاکھ ڈالر کا معاوضہ بھی ملا۔
فئیر فیکس میڈیا نے طوفانی بلے باز گیل پر ایک عورت کے حوالے سے تشدد کا الزام لگایا تھا۔ ایک خاتون مساجر نے الزام لگایا تھا کہ گیل نے سال 2015 عالمی کپ کے دوران سڈنی میں ان کے سامنے اپنے کپڑے اتار دیے تھے۔