the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
تیرانہ (البانیہ)، 28 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی پہلوان چراغ چکار ا نے انڈر 23 ورلڈ چمپئن شپ ریسلنگ میں مردوں کے 57 کلو گرام زمرے کے فائنل میچ میں کر غزستان کے عبد المالک کار اچوف کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت



لیا۔
ہندوستان نے اس چمپئن شپ میں ایک طلائی، ایک چاندی اور سات کا نسے سمیت کل نو تمغے جیتے ہیں۔
البانیہ کے شہر تیرانہ میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں چکارا نے قریبی مقابلے میں کار اچوف کو 4۔ 3 سے شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.