the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
دوحہ، 08 نومبر (یو این آئی ) نوجوان ہندوستانی شوٹر چنکی یادو نے جمعہ کو ایشیا چمپئن شپ میں خواتین کی 25 میٹر پسٹل مقابلے کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے ساتھ ہندستان کو ٹوکیو اولمپکس 2020 کے لیےاس کا 11 واں



کوٹہ دلا دیا۔

چنکی نے کوالیفکیشن میں پرفیکٹ 100 کا اسکور کیا اور کل 588 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں۔
ان سے آگے تھائی لینڈ کی نافسوان ياگپینبون رہیں جنہوں نے کوالیفکیشن میں 590 پوائنٹس جیتے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.